انشاء اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہوگی، مریم کا ٹوئٹر پیغام

انشاء اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہوگی، مریم کا ٹوئٹر پیغام

لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا ہے کہ انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول


loading...