مسلم لیگ (ن) کے تین منحرف اراکین کو استعفوں کی تصدیق کیلئے ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے تین منحرف اراکین کو استعفوں کی تصدیق کیلئے ایک اور موقع دینے ...

اسلام آباد (این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مسلم لیگ ن کے تین منحرف اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کی مسلم لیگ ن کے منحرف اراکین باسط بخاری،رانا قاسم۔نون اور طاہر بشیر چیمہ سے کہا گیا ہے کہ وہ بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آ کر استعفوں کی تصدیق کر یں ۔

مسلم لیگ (ن)

مزید : صفحہ اول


loading...