کیسز سے جان چھوٹے گی تو اعتکاف کے بارے میں سوچوں گا ،نوازشریف کا صحا فی کے سوال کا جواب

کیسز سے جان چھوٹے گی تو اعتکاف کے بارے میں سوچوں گا ،نوازشریف کا صحا فی کے ...

اسلام آباد (آن لائن) کیسز سے جان چھوٹے کی تو اعتکاف کے بارے میں سوچوں گا ۔ اعتکاف کہاں کرونگا اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں جب میاں نواز شریف سے ایک صحافی نے پوچھا کہ اب کی بار بھی ہمیشہ کی طرح اعتکاف کیلئے مدینہ پاک کی طرف رخ کریں گے؟۔ تو انہوں نے جواب دیا ہے کہ اس بار ے میں حتمی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ دس پندرہ روز کے بعد پتہ نہیں کہا ں ہوں گا اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

اعتکاف

مزید : صفحہ اول


loading...