مجیب الرحمن شامی کے صاحبزادے عثمان مجیب شامی کی پروقار دعوت ولیمہ

مجیب الرحمن شامی کے صاحبزادے عثمان مجیب شامی کی پروقار دعوت ولیمہ

لاہور(کامرس رپورٹر)روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی کے صاحبزادے روزنامہ پاکستان کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عثمان مجیب شامی کی شادی طارق افتخار وڑائچ (مرحوم)کی صاحبزادی آنسہ مہک طا ر ق کیساتھ انجام پائی ۔ فلیٹیز ہوٹل میں دعوت ولیمہ کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی ، مذہبی ، سماجی اورکاروباری قد آور شخصیات سمیت اعلیٰ سول وفوجی افسروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے وا لے معروف و ممتاز افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پرسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی،بحریہ ٹاؤ ن کے سربراہ ملک ریاض،ا حمد رضا چوہان،ملک سیف الملوک کھوکھر،میاں اشفاق رؤف ،ڈاکٹر سعید، لیاقت بلوچ ،ڈاکٹرفرید پراچہ ، اختر رسول، مخدوم جاوید ہاشمی،پرویز ملک ،غلام سرور،عمر مجیب شامی ،محمد اقبال، چوہدری تبسم سندھو،شاہ رخ شریف، احسن ڈوگر،ناصر شامی،اقبال اظہر، طاہر وٹو،اسد الرحمن، خالد وٹو،عدیل ناصر شامی،نوازش، رانا خرم علی،اسد شہزاد، سلمان اسد،محمد سعید احمد، غلام مصطفی،حیدر علی بھٹی، ڈاکٹر زین علی بھٹی،زاہد محمود، ظہیر احمد،میاں طارق نثار، محمد حسین زاہد،ساجد چٹھہ، جی ایم سکندر،ایثار رانا ،مقصود بٹ،عبدالمعین، بلال صابر،جاوید نواز، وحید چوہدری،عبدالوحید،ڈاکٹر سلیم اظہر، ڈاکٹر ضیاء القیوم،عامر خان،ڈاکٹر نیاز،شاہد محمود گِل،شیخ طارق اقبال،حماد ناصر،خواجہ مظفر علی،رانا نعیم،رانا سرور،اورنگزیب لاشاری،شعیب افتخار شیخ،فیاضی، شہزاد، سلمان رفیق،سلمان رفیق، احمد رضا چوہان،نصیر احمد، اعجاز حسین خلجی،ناصر چوہدری، حفیظ اللہ نیازی،،پیر ناظم شاہ،تنویر اعوان، یاسر شامی،سفیان،احمد بھٹی،یٰحیی مجاہد،عثمان منہاس،بلال صابر، حسن وڑائچ، شاہزور وڑائچ، آغا حیدر،شاہد ، شہاب قریشی،اسد رحمان، کرنل الیاس،ضیاء شاہد،مشرف علی خان،جسٹس رانا ارشد،میاں منظور وٹو،نواب سرفراز سیال،مہر احمد کرمانی،ساجد باگڑی، نعیم سندھو،ڈاکٹر الیاس قمر،قاسم خان،افتخار ٹھاکر، رؤف طاہر ،نور اللہ ،نجم ولی خان،شاہد نذیر،خالد ارشاد صوفی، نسیم شاہد، خواجہ عمران،غازی اختر،شہزاد چوہدری، جہانزیب بیگ، عامر خان،شہزاد گل، جاوید بھٹی،خالد مسعود گوندل، محمود علی درانی، شاہد صدیقی،سلمان غنی،فیصل ملک، نثار چوہدری، خوشنود علی خان،مشہود شورش، ظہر پراچہ، عمر ڈوگر،چوہدری خوشی محمد،پرویز ملک،عمران ظہور، راجہ منور، اظہر اقبال، میاں اشفاق انجم،عبدالخبیر آزاد،مولانا طاہ اشرفی،مفتی عبدالقوی،ایئر کموڈور زیڈ آئی حیدر،شہزاد شامی،نوید چوہدری، محمد ندیم بھٹی،ایس ایم نوید،، ملک محیب،عُزیر احمد، مقبول چوہدری،خلیل لودھی، راؤ حماد علی،بلال یٰسین، عاصم نصیر،اجمل جامی، اوریا مقبول جان،افضال ریحان،، ڈاکٹر یونس بٹ،نصیر الحق ہاشمی،ناصر بشیر،عصمت یونس، رسول بخش بہرام،عطاء مصطفی، کامران، مُبشر میر،لارڈ مےئرکرنل(ر) مبشر، نبیلہ یاسمین،اسد شافی، عدیل شفیق عالم، رضا ناصر،حافظ حماد رضا، محمد لیاقت عطاری،جمیل قیصر،جاوید اقبال،الطاف حسن قریشی،طاہر خلیل سندھو،ملک عثمان،منور انجم،چوہدری منظور، عارف نظامی،رحمت علی رازی،منیر جیلانی،ہارون علی شاہ،زاہد شاہ،اشفاق مفتی،طاہر فاروق،سید ممتاز شاہ،کامران ممتاز،ہمایوں گلزار،ہمایوں طارق،نوازش علی،علی احمد ڈھلوں ، اسد کھرل، مبشر لقمان، جاوید غنی، اسد شفیع، رضا ناصر، عدنان ناصر، سجاد سید، جمیل بری، اسد نواز، عدیل عالم، شہزاد علی خان، آفتاب شیخ،سجاد کریم انجم، ارشادعارف ،فیاض خالد،علی بخاری، محمد ارشد،مولانا فضل رحیم،اسلم لود ھی ،محمد اسلم،اے آر قیصر،سہیل احمد، ہمیش خان،عبدالرؤف خان،شوکت اشفاق،احمد محبوب اعظم نذیر تارڑ،میاں فاروق الطاف،کامران لا شاری ،غازی اختر،سابق چیئرمین نیب قمرالزمان چوہدری،سجاد احمد میاں،محمد علی درانی،حماد جاوید، سید نعیم،ابراہیم گیلانی،رفیق مغل، سجاد عظیم،چوہدری نذیر ،سلطان تنولی،ملک الیاس ، ذوالفقار،مسعود احمد میاں ،محمود الحسن، سہیل چوہدری،ایس ایم تنویر،علی شامی، فیصل عمر،رانا یامین ، ملک امتیاز،چوہدری عاشق، ملک تنویر،میاں اعجاز،محمد احمد، سفیان، تنویر اعوان،عثمان منہاس، محمد سلمان،چوہدری اکرم،مسز ناصرہ عتیق،بریگیڈیئر شفیع غازی، زعیم قادری،ارشد شاہ ،عطاء الحق قاسمی،ایس ایم نوید،شمشاد احمد خان،جمیل اطہر، ممتاز طاہر،نزاکت بھٹی،عتیق احمد خان، ارشاد بی ا نجم ، ذوالفقار چیمہ،نجم علی، صوفی انور، ملک احمد حسن،مصطفی کمال پاشا،ارشد محمود،شاہد قادر،چوہدری فاروق، ملک قیوم،خرم، اعجاز الحق،، مونس الہٰی،جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا عبدالرحیم،شہباز چیمہ،نواب سرفراز سیال،چوہدری خادم حسین ، علی اصغر عباس، عتیق الزماں بٹ،منیر احمد خان،شہزاد گل،جاوید امجد بھٹی،جاوید اقبال،محسن نقوی،سہیل چوہدری،جسٹس(ر) اعجاز،سہیل احمد،مولوی سعید اظہر،پروفیسر ڈاکٹر شہریار،امیر العظیم،میاں اشفاق انجم،محمد طاہر،شعیب بن عزیز،ڈاکٹر امجد ثاقب،علی بخاری،عرفان اطہر قاضی،ڈاکٹر سعید الہٰی،انوار قمر،میاں عامر محمود،عبدالمجید ساجد، راجہ ریاض،چوہدری منیر،نوشاد علی،اسد اقبال اورنعیم مصطفی ،یونس باٹھ سمیت دیگر نے شرکت کی۔دعوت ولیمہ میں شریک شخصیات نے عثمان شامی اور آنسہ مہک کو رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھنے پر نیک تمناؤں کااظہار کرتے ہوئے صحت و تندرستی اور لمبی زندگی کی دعادی اور کہا کہ نیا جوڑا ہمیشہ خوش و خرم رہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...