ن لیگی رکن اسمبلی اسفن یار بھنڈارا کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد

ن لیگی رکن اسمبلی اسفن یار بھنڈارا کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اسفن یار بھنڈار اکی نااہلی کے لئے دائر درخواست مستردکر دی ۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل بنچ نے الیکشن کمیشن کے جواب کی روشنی میں فیصلہ سنایاہے۔الیکشن کمیشن نے درخواست میں لگائے گئے الزامات سے لاعلمی کا اظہار کر دیا ۔پاکستان تحریک انقلاب نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسفن یار بھنڈارا کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا ۔
اسفن یار بھنڈارا

مزید :

صفحہ آخر -