جسٹس شمس محمود مرزا کی سی ای او نالج پارک زبیر اقبال غوری کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت

جسٹس شمس محمود مرزا کی سی ای او نالج پارک زبیر اقبال غوری کی تقرری کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے لاہور نالج پارک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی ۔فاضل بنچ نے مقدمہ کی فائل چیف جسٹس کو واپس بھجواتے ہوئے درخواست کی دوسرے بنچ کو تفویض کرنے کی سفارش کردی ۔یہ درخواست مقامی شہری اسد اقبال نے دائر کررکھی ہے۔
سماعت سے معذرت

مزید :

صفحہ آخر -