پنجاب میں لیگل ایڈ ایجنسی کے نام سے نیا اداروہ بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں لیگل ایڈ ایجنسی کے نام سے نیا اداروہ بنانے کا فیصلہ

لاہور (جنرل رپورٹر) حکومت پنجاب نے لیگل ایڈ ایجنسی کے نام سے نیا اداروہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی کی منظوری کے بعد یہ مسودہ قانون کابینہ اور پھر پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن سید علی مرتضی نے یہ مسودہ قانون منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ کو بھیج دیا ہے۔ اس لیگل ایڈ ایجنسی کے تحت پنجاب کے غریب لوگوں کو مفت قانونی امداد مل سکے گی سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن سید علی مرتضی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی کی منظوری کے بعد یہ مسودہ قانون کابینہ اور پھر پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

لیگل ایڈ

مزید : صفحہ آخر


loading...