کراچی سمیت سندھ بھرمیں رینجرز یونیفارم کا پیڑن تبدیل

کراچی سمیت سندھ بھرمیں رینجرز یونیفارم کا پیڑن تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں رینجرز کے یونیفارم کا پیڑن تبدیل کردیاگیا، سندھ رینجرز کے افسران و جوان نئے یونیفارم میں ڈیوٹی دیں گے۔ رینجرز افسران کا رینک بیج پہلے کندھے پر ہوتا تھا لیکن نئی وردیوں میں رینک کا نشان آرمی یونیفارمز کی طرح سینے پر نمایاں ہوگا۔ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل ہے کہ وہ نئے یونیفارم سے پہچان کے عمل کو یقینی بنائیں۔
رینجرز یونیفارم

مزید :

صفحہ آخر -