حج2018ء کیلئے معلمین کو مکتب کی جگہ الاٹ،اے،بی ،سی،ڈی کیٹگری ہو گی

حج2018ء کیلئے معلمین کو مکتب کی جگہ الاٹ،اے،بی ،سی،ڈی کیٹگری ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء کے لیے معلمین کو مکتب کی جگہ الاٹ ،Aکیٹگری مکتب میں جپسم بورڈ ،صوفہ کم بیڈ،اے سی،پرائیویٹ واش روم،ملٹی ڈشز بوفے مل سکیں گے ،Bکیٹگری مکتب میں بنکر بیڈ لگیں گے،پرائیویٹ واش روم استعمال بنانے اور بوفے لگانے کی اجازت نہیں ہو گی،اے سی لگائے جا سکیں گے،ایک بیڈ کے اوپر دوسرا بیڈ منیٰ میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے لگانے کا پروگرام سامنے آیا ہے ،سی کیٹگری ،Dکیٹگری میں بھی بنکر بیڈ لگیں گے،اے سی اور کولر کی آپشن ہو گی جو لینا چاہیں وہ اے سی لے سکیں گے،کھانے کی سنگل ڈش ہو گی،115مکتب تک جنوب ایشیاء کے حاجی رہ سکیں گے،عرفات میں اے سی لازمی کر دیا گیا ہے،عرفات میں Aکیٹگری مکتب میں پرائیویٹ واش روم اور بوفے ہوں گے ،D.C.Bمیں اے سی لازمی ہوں گے،کھانا سنگل ڈش ہوگا۔

مکتب

مزید : صفحہ آخر


loading...