پاکستانیوں کو صرف ایک دفعہ عمرہ کرنے پر دو ہزار ریال کی چھوٹ ملے گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اہل پاکستان کو صرف ایک دفعہ عمرہ کرنے پر دو ہزار ریال کی چھوٹ ملے گی ،دوسری دفعہ عمرہ کرنے والوں کو دو ہزار ریال اضافی ادا کرنا ہوں گے ،نیا پاسپورٹ بنانے والوں کے لیے بھی نیا شکنجہ تیار ،نیا پاسپورٹ بنانے والوں کو بھی دو ہزار ریال ادا کرنا ہوگا،پاسپورٹ کے ساتھ عمرہ ویزہ لگوانے والوں کو مکہ،مدینہ میں فنگر پرنٹس دیتے ہوئے دو ہزار ریال ادا کرنا ہوں گے ،عمرہ زائرین سمیت اقامہ ویزہ والوں اور ملٹی پل ویزہ والوں کے لیے فنگر پرنٹس لازمی ہوں گے ،نیا پاسپورٹ بنانے والوں کے لیے بھی چھوٹ ختم کر دی گئی ہے۔
ریال