سابق صدر آصف زرداری سے میڈیا کا کوئی وفد نہیں ملا، خبروں میں بھی صداقت نہیں، ترجمان کی وضاحت

سابق صدر آصف زرداری سے میڈیا کا کوئی وفد نہیں ملا، خبروں میں بھی صداقت نہیں، ...

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پر چہ نے وضاحت کی ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے میڈیا کا کوئی وفد نہیں ملا ہے اور نہ ہی سابق صدر کی کوئی میڈیا ٹاک ہوئی ہے اس حوالے سے منظر عام پر آنے والی خبروں میں کوئی بھی صداقت نہیں ہے ۔

وضاحت

مزید : صفحہ آخر


loading...