ایف آئی اے ٹیم کابانی ایم کیو ایم سمیت 22 پاکستانیوں کیخلاف مقدمات کی تحقیقات کیلئے جلددورہ لندن متوقع

ایف آئی اے ٹیم کابانی ایم کیو ایم سمیت 22 پاکستانیوں کیخلاف مقدمات کی تحقیقات ...

اسلام آباد(آن لائن) ایف آئی اے ٹیم بانی ایم کیو ایم سمیت 22 پاکستانیوں کیخلاف اہم قومی نوعیت کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے چند دنوں میں لندن روانہ ہو گی ۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے ملزمان کیخلاف ٹھوس شواہد کا الیکٹرونک ریکارڈ بھی مرتب کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی اے ٹیم

مزید : صفحہ آخر


loading...