وزیراعلیٰ مانیٹرنگ فورس کی سکولوں میں لٹریسی نمریسی پیریڈ شروع کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ مانیٹرنگ فورس کی سکولوں میں لٹریسی نمریسی پیریڈ شروع کرنے کی ...

ملتان(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ مانیٹرنگ فورس نے سکولوں میں لٹریسی نمریسی پیریڈ شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے اس سلسلے میں (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سال 2017۔18 میں لٹریسی نمریسی ڈرائیو سے خاطر خواہ نتائج حاصل کئے اس لئے آئندہ تعلیمی سال میں بھی کلاسز میں لٹریسی نمریسی پیریڈ لگایا جائے تما م سی ای او لڑیسی کلاس کا تمام سکولوں میں لازمی بنائیں ، تمام سکول اس بات کو یقینی بنائیں گے لٹریسی کلاس تدریسی پلان میں شامل کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...