یوم مئی کی عام تعطیل کے سلسلے میں صوبہ بھرکی طرح ملتان میں بھی آج عدالتیں آج بند رہیں گی

یوم مئی کی عام تعطیل کے سلسلے میں صوبہ بھرکی طرح ملتان میں بھی آج عدالتیں آج ...

ملتان(خبر نگار خصوصی) یوم مئی کی عام تعطیل کے سلسلے میں صوبہ بھرکی طرح ملتان میں بھی آج عدالتیں آج بند رہیں گی۔اس ضمن میں(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ اورسیشن وسول عدالتوں میں معمول کے فرائض سرانجام نہیں دئیے جائیں گے نیزضلعی وتحصیل ہیڈکوارٹرزپر ایک ایک ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹس اور ڈیوٹی سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹس فوری نوعیت کے امورسرانجام دینے کے لئے موجودرہیں گے۔

عدالتیں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...