پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

ملتان(نمائندہ خصوصی)پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر کے ملازمین نے ہڑتال ختم کردی اور گزشتہ روز معمول کے مطابق (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

لینڈ ریکارڈ سنٹرز پر معمول کے مطابق فرائض سرانجام دئیے،2روزہ ہڑتال کیوجہ سے تحصیل ملتان صدر اور تحصیل ملتان ستی کے سنٹر پر بے تحاشا رش تھا عملہ کی کمی کی وجہ سے سائلین کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

ہڑتال ختم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...