ایکشن کمیٹی کو انکم ہاؤسنگ سکیم کا کمپیوٹرائزیشن فیس کی غیر قانونی وصولی کیخلاف آج احتجاجی مظاہرے کا اعلان

ایکشن کمیٹی کو انکم ہاؤسنگ سکیم کا کمپیوٹرائزیشن فیس کی غیر قانونی وصولی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ایکشن کمیٹی کو انکم ہاؤسنگ سکیم نے آج یکم مئی کو پنجاب (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی ملتان کی جانب سے کمپیوٹرائزیشن فیس کی غیر قانونی وصولی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا ہے،یہ مظاہرہ 5بجے شام مدنی چوک نیو ملتان پر کیا جائے گا،جس کی قیادت ایکشن کمیٹی چیئرمین محفوظ خان کریں گے۔
ایکشن کمیٹی