ملتان سے جدہ جانیوالی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

ملتان سے جدہ جانیوالی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان سے جدہ جانیوالی ائیر بلیو کی پرواز 870آپریشنل(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

وجوہات کے باعچ منسوخ ہوگئی ہے ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ائیر پلیو کی پرواز 870 نے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب ایک بجے جدہ کیلئے روانہ ہوناتھا تاہم آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوگئی ہے۔

پرواز منسوخ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...