محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے تبادلے‘سکرونٹی کا عمل مکمل

محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے تبادلے‘سکرونٹی کا عمل مکمل

ملتان(جنرل رپورٹر) محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے تبادلے کیلئے سکرونٹی کا عمل مکمل ، آج عبوری میرٹ لسٹیں لگائے جانے کا امکان ، تفصیل کے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

مطابق محکمہ تعلیم ملتان نے اساتذہ کے تبادلے کیلئے آنے والی درخواستیوں کی سکروٹنی مکمل کرلی ، جس کیلئے اتوار کے روز بھی دفاتر کھولے گئے گزشتہ روز سکروٹنی مکمل کرکے فہرستوں کی تیاری شروع کردی گئی ذرائع کاکہنا ہے کہ آج عبوری میرٹ لسٹوں کی تیار ی مکمل کرلی جائیگی جس کے بعد تمام عمل کو ایک بار پھر سکروٹنی کمیٹی چیک کرکے گی جس کے بعد حتمی میرٹ لسٹ لگائی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...