میپکو کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ سیکڑوں کنکشن کاٹ دئیے

میپکو کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ سیکڑوں کنکشن کاٹ دئیے

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو نے نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن کر(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

کے سیکڑوں کنکشن کاٹ دئیے میپکو ٹیموں نے اپریل 2018ء کے 100 فی صد ریکوری اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے نادہندگان کیخلاف آپریشن کیا۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں سینکڑوں نادہندگان کیخلاف کارروائی کی گئی۔ میپکو ذرائع کے مطابق 2 ماہ سے مسلسل بل ادا نہ کرنے والے صارفین کیخلاف کاروائی کی گئی۔ میپکو نے ماہانہ ریگولر بنیادوں پر ادائیگی کرنے والے ایسے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی بھی چیکنگ کی جن کے بل کی رقم 10 ہزار روپے سے زائد تھی۔

کریک ڈاؤن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...