نواز شریف جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے،سردارلطیف کھوسہ

نواز شریف جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے،سردارلطیف کھوسہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے ۔مسلم لیگ (ن) کا انجام بھی کنونشل اور مسلم لیگ کونسل جیسا ہوگا ۔پیر کو کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 11 نکات، پہلے ہی پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہیں۔ پارٹی کو چھوڑنے والے فصلی بٹیرے ہوتے ہیں، اعتزاز حسن ان میں سے نہیں ہیں۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ نوازشریف اوران کے خاندان کے افراد جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے۔نوازشریف کی وفاداری کسی اورملک کے لیے ہے۔

Back to Conversion Tool

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...