کاٹلنگ ، زبانی تکرار پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

کاٹلنگ ، زبانی تکرار پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ میں زبانی تکرار پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق اختر داد شاہ اور عبداللہ وغیرہ کے درمیان زبانی تکرار ہوئی جنکی وجہ سے ملزمان طیش میں آکر اختر داد شاہ پر فائرنگ کھول دی جنکی وجہ سے وہ موقع پر دم تھوڑ دی۔مقتول کے بھائی زمین داد شاہ ولد میر داد شاہ ساکن میاں خان نے اپنے بھائی کی قتل کی دعویدار عبداللہ ،عبدالرحمن ولد عبدالخالق کے خلاف پولیس تھانہ کاٹلنگ میں درج کرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...