دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے ،محمد عرفان اللہ محسود

دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے ،محمد عرفان اللہ محسود

دیر بالا (نمائندہ پاکستان ) دکھی انسانیت کے خدمت عین عبادت ہے ۔ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مریضوں کی دیکھ بال اچھے طریقے سے نبھائے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ضلع دیر بالا محمد عرفان اللہ محسود نے ضلع ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کمپلنٹ سیل کے قیام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا۔ کہ جس کسی کو بھی ہسپتال میں کوئی شکایت پیش ائے ۔ تو بورڈ دے گئی نمبر وں پر ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ ان کے شکایت کا فوری نوٹس لیا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر دیر نے ہسپتال کے ایم، ایس سے بیماریوں کے بارے میں معلومات کیں ۔ تو ایم،ایس نے بتایا کہ اس وقت قے اور دست کے بیمار زیادہ اتے ہے۔ اور ماہ مئی جون ،جولائی میں قے اور دست کے بیماریوں میں شدت پیدا ہوتے ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ۔کہ قے اور دست کے بیماریوں کے روک تھام کیلئے عوام میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ جو ایک مہم کے شکل میں چلائے جائے گے۔ لوگوں میں بیداری پید اہو سکے ۔ اور کھانے پینے میں احتیاط سے کام لیں۔ بعد از ڈپٹی کمشنر دیر نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ۔ ہسپتال کے لیبارٹری چیک کرائیں ۔ اور چلڈرن وارڈ کے بھی معائنہ کیا ۔ ان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو ہدایت کیں کہ وہ مریضوں کا اچھے طریقے سے دیکھ بھال کرتے رہے۔ اور وقت کے پابندی کریں۔ کیونکہ دکھی انسانیت کے خدمت کو اپنا فرض بنوائے ۔ اس موقع پر اے،اے ،سی عمر خان ایم ،ایس صاحبزادہ امتیاز احمد اور دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے.

Back to Conversion Tool

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...