تحصیل جہانگیرہ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس

تحصیل جہانگیرہ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس

جہانگیرہ (نمائندہ پاکستان) تحصیل جہانگیرہ گڈز ٹرانسپورٹ اینڈ اڈ ہ اونرز ایسو سی ایشن جہانگیرہ ضلع نوشہر ہ کا ایک انتخابی اجلاس حاجی حکمان اللہ کے آفس جہانگیرہ میں صوبائی چےئرمین حاجی لیاقت خان کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبہ بھر کے گڈز ٹرانسپورٹر زنے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر حاجی عجب گل کو چےئرمین ،حاجی قیصر وائس چےئرمین، صدر ملک شمشیر، سینئر نائب صدر قیصر خان، نائب صدر شمشاد خٹک ، جنرل سیکرٹری اطلس خان، ڈپٹی سیکرٹری محمد ارشد خان فنانس سیکرٹری حاجی زبیر، پریس سیکرٹری ندیم احسان، پروپیگنڈہ سیکرٹری بلال خان اور سیکرٹری اطلاعات عباس خان کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر آل سرحد گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اڈہ اونر زفیڈریشن کے صوبائی صدر حاجی حکمان اللہ چےئرمین حاجی لیاقت خان، وائس چےئرمین حاجی محمد ایوب، جنرل سیکرٹری سیکندر خان، سید جمال آفریدی، محمد رحمان، فضل انور، ہمایون خان، پیر تاج، اشرف خان اورعالمگیر خان نے بھی شرکت کی گڈز ٹرانسپورٹر کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور جد جہد کا عزم کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...