تورڈھیر میں پیرا میڈیکس کی مطالبات کے حل کیلئے تحریک شروع

تورڈھیر میں پیرا میڈیکس کی مطالبات کے حل کیلئے تحریک شروع

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)تحصیل لاہور میں پیرا میڈ یکس ایسو سی ایشن نے اپنے مطا لبا ت کے سلسلے میں احتجا جی تحریک شروع کر دی ما نکی میں اھتجا جی کیمپ لگا دیا جبکہ احتجا ج کی وجہ سے سٹور بند ہو نے سے عوام کو شدید مشکلا ت پیش آ نے لگی اس سلسلے میں معلوم ہوا کہ انتظا میہ اور ہیلتھ کئیر نے تحصیل لاہور میں غیر رجسٹرڈ کلینکس کے خلاف جو کا ر وائی شروع کی ہے اس میں تحصیل لاہور میں38 کلینکس سیل کئے گئے جس پر اس اقدام کے خلاف تحصیل لاہور کے پیرا میڈ یکس ایسو سی ایشن کے افراد نے اپنے مطا لبا ت کے حق کے سلسلے میں ہڑ تا ل شروع کر دی جسکا آ ج پیر کے دن چو تھا دن ہے اور اس سلسلے میں انھوں نے ما نکی میں اپنا احتجا جی کیمپ لگا دیا اور اس سلسلے میں علا قے کے سیا سی قا ئدین شھا ب خا ن ایڈو کیٹ ، اور اسد زما ن خا ن نے بھی انکے احتجا جی کیمپ کا دورہ کیا جہاں انھوں نے اپنے اظہار میں انکے جا ئز مطا لبا ت کے سلسلے میں انھیں اپنے مکمل تعا ون کا یقین د لا یا اس مو قع پر انکے را ہنما وں تحصیل لاہور پیرا میڈ یکس کے صدر سید ر فا قت علی شاہ جنر ل سیکر ٹری ر یا ست خا ن اور دیگر نے اپنے اظہار میں کہا کہ ہم پیرا میڈ یکس کے افراد نے امتحا نا ت دیکر سند یں حا صل کیں لیکن مو جود ہ کریک ڈا ون کے دوران ہما رے لو گوں کے سٹور بھی سیل کئے گئے ہیں اور انھیں بند ہو نے کے با و جود را ت کے 9 اور 10 بجے کے دوران بند ہو نے کے با وجود بھی سیل کیا گیا ہے جبکہ ہمیں عطا ئی بھی کہا جا رہا ہے حا لا نکہ ہم پیرا میڈ یکس افراد سر کا ری ہسپتا لوں میں ہو تے ہیں تو ہمیں و ہاں ابتدا ئی طبی امداد پہنچا نے کی اجا زت ہے لیکن جب ہم اپنے سٹو روں میں ہو تے ہیں تو وہاں ہمیں ابتدا ئی طبی امداد فرا ہم کر نے کی اجا زت نہیں دی جا تی اسلئے ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ مو جود ہ کریک ڈا ون کے دوران ہما رے خلاف کا ر وائی بند کی جا ئے اور ہمیں عطا ئی نہ کہا جا ئے اور ہمیں ابتدا ئی طبی امداد دینے کی اجا زت دی جا ئے ور نہ ہما رے مطا لبا ت نہ ما نے گئے تو ہم اپنی احتجا جی تحریک جا ری ر کھینگے اور اسکے ساتھ ساتھ قا نو نی ما ہرین سے مشا ورت کر کے عدا لتی چا رہ جو ئی بھی کرینگے ادھر پیرا میڈ یکس کی ہڑ تا ل کی وجہ سے علا قے میں سٹور بند ہیں جسکی وجہ عوام کو ادو یا ت نہ ملنے کی وجہ سے مشکلا ت کا سا منا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...