مسلم لیگ ن کا آج ساہیوال میں جلسہ، نامعلوم افراد نے پینا فلیکسز پر نوازشریف، مریم نوازاور شہبازشریف کی تصویروں پر سیاسی پھینک دی

مسلم لیگ ن کا آج ساہیوال میں جلسہ، نامعلوم افراد نے پینا فلیکسز پر نوازشریف، ...
مسلم لیگ ن کا آج ساہیوال میں جلسہ، نامعلوم افراد نے پینا فلیکسز پر نوازشریف، مریم نوازاور شہبازشریف کی تصویروں پر سیاسی پھینک دی

  


ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) آج ساہیوال میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی تاہم نامعلوم افراد کی جانب سے شہر میں آویزاں پینا فلیکسز پر نوازشریف، مریم نوازاور شہبازشریف کی تصویروں پر سیاسی پھینک دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق مسلم لیگ ن آج ساہیوال کے شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی اور اس حوالے سے شہر میں پارٹی قیادت کے قد آور بینرز اور پورٹریٹ آویزاں کئے گئے ہیں جن پر نامعلوم افراد نے سیاسی پھینک دی ہے ۔جس پر لیگی کارکنوں پر سخت غصہ پایا جاتا ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ساہیوال


loading...