نامعلوم افراد کا گھر پر دھاوا، نوجوان لڑکی قتل ، بھائی زخمی،قتل سے پہلے لڑکی کیساتھ کیا شرمناک حرکت کی ؟ پولیس نے ایسی بات بتادی کہ پورا علاقہ خوف میں ڈوب گیا

نامعلوم افراد کا گھر پر دھاوا، نوجوان لڑکی قتل ، بھائی زخمی،قتل سے پہلے لڑکی ...
نامعلوم افراد کا گھر پر دھاوا، نوجوان لڑکی قتل ، بھائی زخمی،قتل سے پہلے لڑکی کیساتھ کیا شرمناک حرکت کی ؟ پولیس نے ایسی بات بتادی کہ پورا علاقہ خوف میں ڈوب گیا

  


کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے ایک 19 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد کلہاڑی کے وار کرکے قتل اور اس کے چھوٹے بھائی کو زخمی کردیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پولیس کے مطابق نیوکراچی کے علاقے سیکٹر الیون ای میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تیز دھا ر آلے کے وار کرکے لڑکی کو قتل کردیا جبکہ گھر میں موجود اس کے چھوٹے بھائی کو بھی زخمی کیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو قتل سے پہلے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا، جبکہ گھر سے لڑکی اور اس کے بھائی کا موبائل فون بھی غائب ہے۔پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں نیو کراچی تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کرکے لڑکی کے والد اور مالک مکان سمیت 8 افراد کو حراست میں لے لیا، جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین کی 13 سال قبل علیحدگی ہوگئی تھی۔بچوں کی والدہ فیکٹری میں ملازمت کرتی ہیں اور واردات کے وقت بھی فیکٹری میں موجود تھیں۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...