کیش نہ نکلنے پر چور نے اے ٹی ایم کو ہتھوڑے مار کر توڑڈالا

مئی 01, 2018 | 11:37:AM

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ویب ڈیسک)نیشنل بینک کچہری برانچ کی اے ٹی ایم سے کیش چوری کی کوشش چور نے کیش نہ نکلنے پر اے ٹی ایم مشین کو ہتھوڑے مارکر توڑڈالا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

گزشتہ رات چور نے تھانہ چوک میں واقع نیشنل بینک کی اے ٹی ایم مشین سے کیش چوری کی کوشش کی ناکامی پر ہتھوڑے مار کر مشین توڑ دی اور فرار میں کامیاب ہو گیا۔

بینک انتظامیہ نے ملزم کے خلاف کارروائی کیلئے تھانہ سٹی میں درخواست دے دی۔ سی سی ٹی وی کیمروں سے ملزم کی فوٹیج حاصل کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔

مزیدخبریں