پاکستان کیلئے ترکمانستان سے قدرتی گیس کے تبادلے پر تیار ہیں: ایران

پاکستان کیلئے ترکمانستان سے قدرتی گیس کے تبادلے پر تیار ہیں: ایران
پاکستان کیلئے ترکمانستان سے قدرتی گیس کے تبادلے پر تیار ہیں: ایران

  


تہران (ویب ڈیسک) ترکمانستان اور پاکستان میں قدرتی گیس کے تبادلے کیلئے ایران رضامند ہو گیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق سربراہ ایرانی گیس کمپنی حامد رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ترکمانستان سے قدرتی گیس کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔

ترکمانستان کو قدرتی گیس برآمد کرنے پر اپنی آمادگی بتا دی ہے۔ ابھی تک اس بارے میں کوئی جواب نہیں ملا۔ اطراف سے گزرتی کسی بھی گیس پائپ لائن سے اشتراک کر سکتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...