”نواز شریف کو کیا پتا تھا کہ عمران خان سیاسی جماعت بنائے گا اور۔۔۔“ سینئر صحافی عارف نظامی نے عمران خان اور نواز شریف کی یہ پرانی تصویر دکھاتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی ہنسی نہ روک پائیں گے

”نواز شریف کو کیا پتا تھا کہ عمران خان سیاسی جماعت بنائے گا اور۔۔۔“ سینئر ...
”نواز شریف کو کیا پتا تھا کہ عمران خان سیاسی جماعت بنائے گا اور۔۔۔“ سینئر صحافی عارف نظامی نے عمران خان اور نواز شریف کی یہ پرانی تصویر دکھاتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی ہنسی نہ روک پائیں گے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان جاری ”سیاسی جنگ“ کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں لیکن ایک وقت میں یہ دوست بھی ہوا کرتے تھے اور شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح بھی نواز شریف نے کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عمران خان نے ریحام کے بارے میں یہ بات کہی تو۔۔۔“ معروف اینکر نے عمران خان کا انٹرویو کیا تو انہوں نے ریحام خان کے بارے میں ایسی کیا بات کہی جسے کاٹ دینے کا کہتے رہے اور اس کی وجہ کیا بتائی؟ جان کر ریحام خان بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گی 

معروف سینئر صحافی عارف نظامی نے افتتاح کے موقع پر لی گئی ایک تصویر نجی ٹی وی پر دکھاتے ہوئے کہا کہ ”ایک وقت میں عمران خان اور نواز شریف کے درمیان دوستی بھی ہوتی تھی۔ میں ایک پرانا اخبار دیکھ رہا تھا تو اس میں یہ تصویر دیکھی جس میں میاں نواز شریف شوکت خانم کا افتتاح کر رہے ہیں اور عمران خان تالیاں بجا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں نئیں بولدی۔۔۔“ میشاءشفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر ایسا کام کر دیا کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو گیا، جان کر علی ظفر ’مسکرا‘ اٹھیں گے 

نواز شریف نے وزیراعلیٰ کے طور پر شوکت خانم ہسپتال کیلئے زمین بھی عطیہ کے طور پر دی تھی لیکن نواز شریف کو کیا معلوم تھا کہ عمران خان ایک سیاسی جماعت بنائیں گے اور ان کے ’گوڈوں‘ میں بیٹھ جائیں گے۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور


loading...