پی ٹی آئی کی سیاست پانی کا بلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائے گا،آصف کرمانی

پی ٹی آئی کی سیاست پانی کا بلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائے گا،آصف کرمانی
پی ٹی آئی کی سیاست پانی کا بلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائے گا،آصف کرمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست پانی کابلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائےگا،انہوں نے کہا کہ آج ساہیوال میں شیردھاڑے گا،گیدڑبھاگ رہے ہیں۔
ڈاکٹر آصف کرمانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ نوازشریف کی عوامی رابطہ مہم سے سیاسی مخالفین پریشان ہیں،عوامی حمایت کے تمام راستے نوازشریف کی جانب جاتے ہیں۔