اونج ٹرین کے سٹیشن کے قریب دھماکہ ، پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا کیونکہ ۔۔۔

اونج ٹرین کے سٹیشن کے قریب دھماکہ ، پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا کیونکہ ۔۔۔
اونج ٹرین کے سٹیشن کے قریب دھماکہ ، پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا کیونکہ ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے 22 ماہ اورنج ٹرین پر کام رکے رہنے کے باعث اب اسے تیزی سے نمٹانے کیلئے بھرپور کوششیں شروع کر د ی ہیں جبکہ اورنج ٹرین کو آزمائش بنیاد پر چلاکر بھی دیکھ لیا گیا ہے تاہم انتہائی افسوسناک خبر یہ ہے کہ کچھ دیر قبل اورنج ٹرین کے ایک سٹیشن کو دھماکے کے باعث نقصان پہنچاہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اورنج ٹرین کے سٹیشن نمبر 9 کے قریب گیس لیکج کے باعث معمومی دھماکہ ہوا جس کے باعث سٹیشن کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں اور دیگر اشیاءکو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ اس دھماکے میں دو افرادبھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -