پنجاب بھر میں چھوٹے بڑے میڈیکل سٹورز نے ہڑتال کیوں کی ؟ کون صیح اور کون غلط ہے ؟جانئے

پنجاب بھر میں چھوٹے بڑے میڈیکل سٹورز نے ہڑتال کیوں کی ؟ کون صیح اور کون غلط ہے ...
پنجاب بھر میں چھوٹے بڑے میڈیکل سٹورز نے ہڑتال کیوں کی ؟ کون صیح اور کون غلط ہے ؟جانئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھر میں چھوٹے بڑے میڈیکل سٹورز نے ہڑتال کیوں کی ؟ہسپتالوں میں ادویات کی پیدا ہونے والی قلت اور مریضوں کے لواحقین کے دربدر ہونے کا ذمہ دار کون ہے ؟ پنجاب حکومت نے اس سنگین مسئلے پر خاموشی کیوں اختیار کی ہوئی ہے ؟اس حساس موضوع کی اصل حقیقت آپ بھی جانئے ۔

ویڈیو دیکھیں 

مزید : ویڈیو گیلری


loading...