بیماری ،مریض ،ڈاکٹرز اور آپریشن ،انتہائی ،معلوماتی گفتگو جو میڈیکل کے شعبے سے وابستہ افراد کے لئے آسانیاں پیدا کر دے گی

بیماری ،مریض ،ڈاکٹرز اور آپریشن ،انتہائی ،معلوماتی گفتگو جو میڈیکل کے ...
بیماری ،مریض ،ڈاکٹرز اور آپریشن ،انتہائی ،معلوماتی گفتگو جو میڈیکل کے شعبے سے وابستہ افراد کے لئے آسانیاں پیدا کر دے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)طب کا پیشہ ہمیشہ سے ہی ملک میں انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ملک بھر میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جا تا ہے ،دیگر شعبوں کی طرح اس شعبے میں بھی مسائل ہیں لیکن ان کا حل بھی موجود ہے ،میڈیکل میں نت نئی ایجادات اور تجربات کے حوالے سے نئی نئی تخلیقات نے اس مریضوں کے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں لیکن بعض مراحل ایسے بھی ہیں جہاں ڈاکٹرز کے لئے بھی مشکلات پیدا ہو جاتی ہیں ،ان میں آپریشن کا مرحلہ بھی ایک ایسا ہی ہے ،انتہائی معلوماتی گفتگو جو میڈیکل سے وابستہ افراد کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔

ویڈیو دیکھیں 

مزید :

ویڈیو گیلری -