ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) یکم مئی کی تاریخ ہر سال آتی ہے اور گزر جاتی ہے، یہ دن مزدوروں کی شناخت کا دن کہلاتا ہے، اس دن وطنِ عزیز میں بھی عام تعطیل ہوتی ہے جس میں مزدور کے علاوہ سب چھٹی پر ہوتے ہیں۔مزدورں کے عالمی دن کے حوالے سے ایسی ویڈیو کہ جسے دیکھ کر شائد ہمیں احساس ہو کہ ’’ہیں بہت تلخ بندہ مزدور کے اوقات‘‘

ویڈیو دیکھیں 

مزید : ویڈیو گیلری


loading...