سعودی وژن کے مطابق مرد و زن کے درمیان کوئی امتیاز نہیں: ڈاکٹر ثریا العبید

سعودی وژن کے مطابق مرد و زن کے درمیان کوئی امتیاز نہیں: ڈاکٹر ثریا العبید
سعودی وژن کے مطابق مرد و زن کے درمیان کوئی امتیاز نہیں: ڈاکٹر ثریا العبید

  


جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی مجلس شوریٰ کی سابق رکن اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نمائندہ ڈاکٹر ثریا العبید نے واضح کیا ہے کہ سعودی وژن نے حقوق و فرائض کے سلسلے میں مرد و زن کے درمیان کوئی امتیاز نہیں کیا۔ انہوں نے کنگ عبداللہ پیٹرولیم ریسرچ اینڈ اسٹڈیز سینٹر کے زیر اہتمام ہونے والے ماہانہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وژن 2030ء کے اہداف اسی وقت پورے ہونگے جب سعودی معاشرے میں خواتین کو اپنا کردارادا کرنے کا موقع دیا جائیگا۔

مزید : عرب دنیا


loading...