ماجد الفطیم اماراتی گروپ سعودی عرب میں 600 سینما گھر اور بچوں کے لئے سینما ہال کھولے گا

ماجد الفطیم اماراتی گروپ سعودی عرب میں 600 سینما گھر اور بچوں کے لئے سینما ہال ...
ماجد الفطیم اماراتی گروپ سعودی عرب میں 600 سینما گھر اور بچوں کے لئے سینما ہال کھولے گا

  


جدہ (محمد اکرم اسد)  "ووکس سینماز" ریاض پارک میں اپنی نوعیت کا منفرد تجربہ فلم بینوں کے لئے کرنے والا ہے۔ ماجد الفطیم اماراتی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں 2ارب ریال کی لاگت سے 600سینما گھر اور بچوں کیلئے سینما ہال کھولے گا۔ اس سے سینما کے ٹکٹ سستے ہونگے۔ اگر سستے نہ ہوئے تو سینما گھروں کے ٹکٹوں کی قیمتیں مستحکم ہونگی۔

مزید : عرب دنیا


loading...