سعودی عرب سے 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران تارکین وطن کے ترسیل زر میں 0.4فیصد کمی

سعودی عرب سے 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران تارکین وطن کے ترسیل زر میں 0.4فیصد کمی
 سعودی عرب سے 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران تارکین وطن کے ترسیل زر میں 0.4فیصد کمی

  


جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب سے 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران تارکین وطن کے ترسیل زر میں 0.4فیصد کمی واقع ہوئی۔ تارکین نے 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 36.14ارب ریال اپنے وطن بھجوائے تھے۔ امسال یہ رقم گھٹ کر 35.98ارب ریال رہ گئی۔

الاقتصادیہ کے ماہرین نے یہ رپورٹ دیتے ہوئے واضح کیا کہ مارچ میں ترسیل زر میں قدرے اضافہ ہوا۔ مارچ 2018ءکے دوران 12.798ارب ریال بھجوائے گئے جبکہ 12.75ارب ریال بھجوائے گئے تھے۔47ملین ریال کا اضافہ ہوا۔

مزید : عرب دنیا


loading...