اس لڑکے نے شادی ہال میں گھس کر یہ نیلا بیگ چرا لیا اور دوڑ لگا دی، اس بیگ میں کیا تھا؟ دولہے کو پتہ چلا تو اس کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی، بیچارا شادی ہی بھول گیا کیونکہ۔۔۔

اس لڑکے نے شادی ہال میں گھس کر یہ نیلا بیگ چرا لیا اور دوڑ لگا دی، اس بیگ میں ...
اس لڑکے نے شادی ہال میں گھس کر یہ نیلا بیگ چرا لیا اور دوڑ لگا دی، اس بیگ میں کیا تھا؟ دولہے کو پتہ چلا تو اس کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی، بیچارا شادی ہی بھول گیا کیونکہ۔۔۔

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شادی کے موقع پر دولہا خوشی سے پھولے نہیں سما رہا ہوتا ہے اور رشتہ دار بھی خوشیاں منانے میں مصروف ہوتے ہیں لیکن لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ہونے والی ایک شادی کے دوران دولہے کے پیروں تلے سے زمین ہی نکل گئی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مجھے یہ اشتہار دیکھ کر اتنی شرم آئی کہ۔۔۔“ دودھ کے اشتہار میں لڑکی نے گائے کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، پاکستان میں ٹی وی پر اشتہار چلا تو پاکستانی برہم ہو گئے، دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا 

نجی ٹی وی کے مطابق رائیونڈ روڈ پر نجی شادی ہال میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ ایک کم سن لڑکا موقع کا فائدہ اٹھا کر شادی ہال میں داخل ہو گیا۔ شادی ہال میں رکھے ایک بیگ میں 15 تولہ سونا اور نقدی پڑی تھی جسے اٹھا کر اس نے نیلے بیگ میں ڈالا اور شادی ہال سے باہر نکل گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر پہلی پرواز کے آتے ہی جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی ان کا ”دیوانہ“ ہو گیا، پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا 

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا جیسے ہی شادی ہال سے باہر نکلا تو دوڑ لگا دی۔ باہر اس کا ایک اور ساتھی بھی کھڑا تھا جو اسے لے کر فرار ہو گیا۔ عابد نامی شہری نے تھانہ رائیونڈ میں درخواست جمع کرا رکھی ہے کہ مذکورہ لڑکے کو جلد از جلد گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کیا جائے تاہم ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...