حکومت کورونا کے بجائے سیاسی حریفوں کے پیچھے ہے،اورنگزیب برکی

حکومت کورونا کے بجائے سیاسی حریفوں کے پیچھے ہے،اورنگزیب برکی

  

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اورنگزیب برکی نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس پر فوکس کرنے کی بجائے سیاسی حریفوں کے پیچھے ہے۔ حقائق سے چشم پوشی اور ضدی پن کورونا اموات میں اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔لاک ڈاؤن سے پریشان غریب محنت کش طبقہ حکومت سے ریلیف راشن اور امدادی پیکیج مانگ رہا ہے لیکن وزیراعظم انہیں ریلیف دینے کے بجائے خود ان سے چندہ اکٹھا کر رہا ہے۔

قوم جاننا چاہتی ہے کہ وزیراعظم خود بتائیں کہ وہ اور انکے خاندان کے باقی افراد نے اپنی جیبوں سے کتنے پیسے ڈالے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -