اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت آئین کیساتھ کھلواڑ ہے: لیگی رہنما

اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت آئین کیساتھ کھلواڑ ہے: لیگی رہنما

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے سیا سی رہنما ؤں نے قادیا نیو ں کو اقلیتی کمیشن میں شا مل کر نے کی بھرپور مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ نیشنل کمیشن فا رمینا رٹیز میں قادیانیوں کو شامل کر نا آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہے جو پاکستان کے آئین کو ہی تسلیم نہیں کرتے ہیں ان کو کیسے اس میں لا یا جا سکتا ہے عقیدہ ختم نبو ت پر ہماری جا نیں بھی قربا ن ہیں حکو مت اپنے اس فیصلے کو فی الفور واپس لے ان خیالات کا ظہا ر مسلم لیگ(ن) سابق بلدیا تی نما ئندوں را نا اختر (رحیم سٹور)، مہر راشد، نبیلہ یا سمین، چوہدری اعظم نمبردار، بی بی وڈیری، راشدکرا مت بٹ، میا ں اویس، عبدالستار،سہیل محمو د بٹ (راڈو والے)نے روزنا مہ پاکستان سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان کے آئین کو تسلیم نی کر نے والے قادیا نیو ں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کر نا مسلما نو ں کے جذبا ت سے کھلواڑ کے مترادف ہے ہم بحثیت مسلما ن اس کی ہرگز اجا زت نہیں دیں گے، قادیا نیو ں کو اقلیتی کمیشن میں شا مل کر نے کی بھرپور مذمت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ کرونا کے خلا ف جنگ میں حکو مت کی کارکردگی صفر ہے حکو مت وقت ہو ش کے نا خن لے یہ وقت انسا نی جانوں کو بچا نے کا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہم کسی کو بھی اپنے عقائد سے کھیلنے کی ہر گز اجا زت نہیں دیں گے ہما را ایما ن ختم نبو ت کے بغیر نا مکمل ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -