مزدور کی تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر مختص کی جائے

مزدور کی تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر مختص کی جائے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ سرمایہ دار اور صنعت کار محنت کش طبقے کی انتھک محنت سے حاصل ہونے والے منافع سے پرتعیش زندگی گزار رہا ہے جبکہ محنت کش طبقہ بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہے اس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ محنت کش کی تنخواہ ایک تولہ سونا کے برابرکی جائے۔

 لہذاخوشحال پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے مزدور کی تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر مختص کی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -