پیپلز پارٹی نے محنت کشوں کو سب سے زیادہ حقوق دیے،اشرف بھٹی
لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ محنت کشوں کو سب سے زیادہ حقوق پیپلز پارٹی نے ہی دئیے ہیں پیپلز پارٹی نے اپنے ہر دور حکومت میں مزدوروں کو مہنگائی کے تناسب سے ان کی مزدوری کا تعین کیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت حکومت تو مزدور کی اجرت میں اضافہ کرتی۔
ے طبقے کی تنخواہ میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرتے اور آج محنت کشوں کو بے یارو مدد گار نہ ہونے دیتے موجودہ حکومت نے تو محنت کشوں کی کمر توڑ کررکھ دی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ محنت کشوں کو ان کے گھروں میں جا کر پیسے پہنچائے جائیں تاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کے گھروں کے جو چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں وہ نہ پریں جب تک اس ملک کا محنت کش طبقہ کوشحال نہیں ہو گا تب تک حقیقی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔