قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنا قابل تحسین ہے،طاہر کاردار

قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنا قابل تحسین ہے،طاہر کاردار

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئر مین یو سی ما ڈل ٹا ؤن و سابق صدر ماڈل ٹا ؤن سو سائٹی کرنل (ر) طاہر کاردار نے کہا ہے کہ قا د یا نیو ں کو اقلیتی کمیشن میں شا مل کر نا حکو متی اقدا م قا بل تحسین ہے۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان میں ہر مذہب کے فرد کو آزادی حاصل ہے اور چو نکہ قادیا نی بھی اپنی ایک حیثیت رکھتے ہیں اورانسا نیت کے نا طہ ہمیں ان کو تما م انسا نی حقوق دینے چا ہیے۔

انہو ں نے کہا کہ ایک عرصہ سے قادیانیوں کو کو ئی شنا خت نہیں تھی میں سمجھتا ہو ں کہ مو جو دہ حکو مت نے یہ ایک اچھا قدم اٹھا یا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ ہمارے اس اقدا م سے عالمی سطح پر بھی ہما را ایک سوفٹ امیج ابھرے گا جس سے ہمیں فا ئدہ حا صل ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہ اقلیتی کمیشن میں شامل ہو کر قا دیا نی بھی اپنی آواز اٹھا سکیں گے۔ا نہو ں نے کہا کہ ہمیں مذہب اسلام میں ویسے بھی ہر ایک فرقہ کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -