فیض علی خان کے والد انتقال کر گئے

فیض علی خان کے والد انتقال کر گئے

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ) ٹی ایم ایز لوئر دیر کے ایمپلایز کے صدر فیض علی خان کے والد انتقال کر گئے انہیں آبائی قبرستان پیٹو درہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی فاتحہ خوانی پیٹو درہ میں فیض علی خان کے رہائش گاہ پر ہورہی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -