رواں ماہ ملازمین کو پوری تنخواہ نہیں دے سکتے،وی سی مردان

رواں ماہ ملازمین کو پوری تنخواہ نہیں دے سکتے،وی سی مردان

  

پبی (نمائندہ پاکستان)عبدا لو لی خان یو نیو رسٹی مردان مردان کے وائس چا نسلر نے ایک بیان جا ری کیا ہے کہ رواں ماہ اپنے ملا زمین کو پوری تنخواہ نہیں دے سکتے جس پر ایکڈیمک سٹاف ایسو ی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ہما یون جا ئنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس بلا یا اور واضح کیا کہ ملا زمین کو وقت پر پوری تنخواہ دی جا ئے ورنہ نتا ئج کا ذمدار انتظا میہ اور حکو مت ہو گی اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کر ونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے ملا زمین وایسے بھی مشکلات کا شکار ہیں اور ان حا لات میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی ملا زمین کے مشکلات میں اٖضا فہ کرے گی حکو مت ایک طرف کاروباری اور دوسرے طبقات کو مراعات دے رہی ہے اور دوسری طرف اپنے ملا زمین کو تنخواہ نہیں دے پا رہی ہیں حکو مت کو چا ہئے کہ دوسری اداروں کی طرف یو نیور سٹی کو بھی گرا نٹ دیکر ان کے ما لی مشکلات کم کریں امید ہے کہ یو نیورسٹی انتظا میہ ملا زمین کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہیں کر یگا واضح ر ہے کہ کرونا کے با عث سارے تعلیمی ادارے بند ہے اور عبدا لو لی خان یو نیو رسٹی مردان کا گار ڈن کیمپس کرو نا مر یضوں کے لئے کورنٹا ئن سنٹر بنا دیا گیا ہے ملا زمین کر یں تو کیا کریں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -