علاقائی فضائی آپریشن کی معطلی میں سات مئی تک توسیع

علاقائی فضائی آپریشن کی معطلی میں سات مئی تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (آن لائن) حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق علاقائی فضائی آپریشن کی معطلی کے عمل میں جمعرات 7 مئی 2020 کی رات 12 بجے تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر کے مطابق گزشتہ احکامات میں علاقائی پروازوں کی معطلی کے بقیہ دفعات میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے۔
توسیع