سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت 4مئی کو ہوگی

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت 4مئی کو ہوگی

  

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس 4مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبائی ایڈووکیٹس جنرل، صوبائی چیف سیکرٹریز،سیکرٹری صحت اورسیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری کردیئے۔

کرونا کیس

مزید :

صفحہ اول -