لاہور، شادمان میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص زخمی
لاہور (کر ائم رپو رٹر) شادمان میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شادمان کے علاقے میں شاہد موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ گلے پرڈور پھر گئی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیوٹیموں نے اطلاع ملنے پر اسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈور پھر گئی