لاہور پولیس کے 8 اے ایس آئی کی ترقیاں

لاہور پولیس کے 8 اے ایس آئی کی ترقیاں

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے 8 اے ایس آئی کو سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی کے احکامات جاری کر دیے۔ سی سی پی او ذوالفقار حمید اور ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے۔ سربراہ لاہور پولیس نے کہا کہ میرٹ اور بروقت ترقی ملنا ہر اہلکار کا بنیادی حق ہے۔ترقی ملنے سے اہلکاروں کی کارکردگی میں مزید بہتری اور نکھار پیدا ہوگا۔

ترقیاں

مزید :

صفحہ آخر -