انویسٹی گیشن پولیس میں 37جدیدموبائل فون تقسیم
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)لاہور انویسٹی گیشن پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور انویسٹی گیشن کے دائرہ کار کو بڑھانے کیلئے سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا احسن اقدام جدید ٹیکنالوجی سے لیس 37موبائل فونز انویسٹی گیشن ونگ میں تقسیم کئے۔ انہوں نے کہا کہ تفتیشی افسران جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرہ تنگ کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ جدید موبائل فونز کے استعمال سے سنگین مقدمات کی تفتیش میں مزید تیزی آئے گی۔
موبائل فون تقسیم